Aseeb by rubab naqvi

  



 

بالوں میں چلنے والا ہاتھ اسے سکون دینے کی جگہ بے سکون کر رہا تھا۔

مشکل سے تو نیند اسے آتی تھی اب سو اپنی نیند کا ڈسٹرب ہونا اسے بالکل اچھا نہیں لگا تھا۔

مندی مندی آنکھوں کے ساتھ اس نے اپنا ہاتھ اس ہاتھ پر رکھ کر روکنا چاہا تھا مگر!

جیسے جیسے وہ پورے سر پر ہاتھ پھیرتی گئی اس کی آنکھیں پھٹتی چلی گئیں کوئی ہاتھ تواتر سے اس کے سر پر چل رہا تھا مگر وہ اس کا ہاتھ نہیں تھا نہ وہ ہاتھ اس کے ہاتھ کی گرفت میں آ رہا تھا۔

تیزی سے اپنا ہاتھ لحاف کے اندر کھینچ کر اس نے سختی سے اپنی آنکھیں موند لی تھیں۔

تھر تھر کانپتی وہ ڈر کر ہی مر جانے والی ہو رہی تھی۔


ہاتھ کا وہ لمس اس کے سر سے ہوتا گردن تک آیا تھا۔۔

اسے لگا تھا ابھی اس کی گردن میں کوئی تیز دھار آلہ یا وہ ہاتھ ہی گھسیڑ دیا جائے گا جب اس کے کانوں سے مانوس آوازیں ٹکرائی تھیں۔۔۔


"امی! امی!! پھپھو! پلیز بچائیں مجھے۔۔وہ یہیں ہے ۔۔۔ پلیز بچا لیں مجھے۔۔"


آسیب

رباب نقوی

To download click below

Download






اردو ناول کیفے ان قارئین کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کرتی ہے جو کتابوں کے پرانے فرقے کو پڑھنا پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ "پرانی کتابیں پرانے دوستوں کی طرح ہیں"۔  ان کی سہولت کے لیے ہم انہیں پرانی کتابیں فراہم کر رہے ہیں۔

 جیسے ڈائجسٹ کتب (عمران سیریز وغیرہ)، انگریزی ناول، شاعری کی کتابیں، اسلامی کتب۔


 ناول کیفے کے قیام کا مقصد قارئین کو بہترین قسم کے ناولوں کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

 جیسے کہ میعاری رومانوی ناولز، جبری شادی، ہیرو پولیس آفیسر پر مبنی اردو ناول، سسپنس ناولز، اردو کے بہترین ناول، میعاری اردو ناول، اردو پی ڈی ایف میں  مکمل اردو ناول، اردو، رومانوی کہانیاں، اردو ناول آن لائن، بہترین میعاری  رومانوی  اردو میں ناول، رومانوی اردو ناول

 اردو میں میعاری رومانوی ناول پی ڈی ایف، خون بھا پر مبنی، انتقام پر مبنی، بدتمیز ہیرو، اغوا پر مبنی، دوسری شادی پر مبنی


 ہم مشہور مصنفین کے کاموں کو فروغ دے رہے ہیں اور ان کی معیاری، سبق آموز صلاحیتوں، اخلاقی، سماجی، کلاسک، شاعری، مضامین، افسانے، ناول اور اردو ادب کو فروغ دینے میں بھی مدد کر رہے ہیں۔

 ہم اپنے قارئین کو ایسا مواد فراہم کر رہے ہیں جو وہ پڑھنے کے بعد سیکھتے ہیں۔  امید ہے کہ ہم اس مقصد میں کامیاب ہوں گے۔


 پی ڈی ایف ناول مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

 مفت ڈاؤن لوڈ لنک


To download click below




Post a Comment

Previous Post Next Post