Dar e dil by nabeela aziz

  



“تو کیا ساری دنیا سے کٹ کے رہ لو گی؟اتنا حوصلہ ہے تم میں ؟”وہ جواباً سنجیدگی سے ہی پوچھ رہا تھا۔

“مجھے اتنا حوصلہ بخشنے والے بھی تم ہی ہوناں ؟میں ساری دنیا سے کٹ کے رہ گئی ہوں یا نہیں یہ بات تم سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔ہاں یہ بات اور ہے کہ اب کی بار میں خود چاہتی ہوں کہ تم مجھے ساری دنیا سے کاٹ کر سب سے الگ ایک بیسمنٹ میں قید کر رکھو۔جہاں تمہارے سوا کسی کا بھی آنا جانا نہ ہو ۔جہاں صرف علیزے ہو اور اسکا ڈرائیور ہو۔۔”وہ بڑے ہی اعتماد سے فاصلے مٹا کے اک بالکل ہی نئی لو دیتی قربت کا حصار ساباندھتی جا رہی تھی۔

“میری بیوئ بن کر رہو گی ؟یا میری اماں کی بہو ؟”وہ قدم اٹھاتامزید اسکے قریب آ گیا تھا۔

“تمہاری اماں کی بہو بن کے رہونگی ۔”علیزے کے پاس تو ہر جواب پہلے سے ہی تیار تھا۔

“کیونکہ تمہاری اماں کی بہو بننے میں بڑا فائدہ ہے ۔”

“کیسا فائدہ ۔”وہ مزید آگے بڑھا تھا۔

“تمہاری اماں کی بہو بنوں گی تو میرا تم پہ رعب رہے گا اور اگر تمہاری بیوی بن کے رہوں گی تو تمہارا مجھ پر رعب رہے گا۔اور اس رعب کی وجہ سے میں ہمیشہ تم سے ڈرتی رہونگی ۔”وہ بڑی دور کی سوچیں سوچ رہی تھی۔

“رعب تو تم مجھ پہ ہمیشہ سے جماتی ہو ہمیشہ تم نے مجھے اپنا ڈرائیور سمجھا ہے ،دل آورنہیں “وہ آگے بڑھا ۔

“تمہیں کیا پتا کہ اس ڈرائیور میں کیا چھپا ہے ؟”وہ بے ساختہ مسکرائی تھی۔

“کیا چھپا ہے ؟”اسکی نظریں علیزے کے چہرے پہ گہری ہو گئیں تھیں ۔


یہ رہا لنک 👇👇

To download click below

Download



اردو ناول کیفے ان قارئین کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کرتی ہے جو کتابوں کے پرانے فرقے کو پڑھنا پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ "پرانی کتابیں پرانے دوستوں کی طرح ہیں"۔  ان کی سہولت کے لیے ہم انہیں پرانی کتابیں فراہم کر رہے ہیں۔

 جیسے ڈائجسٹ کتب (عمران سیریز وغیرہ)، انگریزی ناول، شاعری کی کتابیں، اسلامی کتب۔


 ناول کیفے کے قیام کا مقصد قارئین کو بہترین قسم کے ناولوں کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

 جیسے کہ میعاری رومانوی ناولز، جبری شادی، ہیرو پولیس آفیسر پر مبنی اردو ناول، سسپنس ناولز، اردو کے بہترین ناول، میعاری اردو ناول، اردو پی ڈی ایف میں  مکمل اردو ناول، اردو، رومانوی کہانیاں، اردو ناول آن لائن، بہترین میعاری  رومانوی  اردو میں ناول، رومانوی اردو ناول

 اردو میں میعاری رومانوی ناول پی ڈی ایف، خون بھا پر مبنی، انتقام پر مبنی، بدتمیز ہیرو، اغوا پر مبنی، دوسری شادی پر مبنی


 ہم مشہور مصنفین کے کاموں کو فروغ دے رہے ہیں اور ان کی معیاری، سبق آموز صلاحیتوں، اخلاقی، سماجی، کلاسک، شاعری، مضامین، افسانے، ناول اور اردو ادب کو فروغ دینے میں بھی مدد کر رہے ہیں۔

 ہم اپنے قارئین کو ایسا مواد فراہم کر رہے ہیں جو وہ پڑھنے کے بعد سیکھتے ہیں۔  امید ہے کہ ہم اس مقصد میں کامیاب ہوں گے۔


 پی ڈی ایف ناول مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

 مفت ڈاؤن لوڈ لنک


To download click below




Post a Comment

Previous Post Next Post